گدھے کا بچہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کنایۃً) نہایت بیوقوف، کم عقل آدمی، خود بھی بیوقوف اور باپ بھی بیوقوف۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کنایۃً) نہایت بیوقوف، کم عقل آدمی، خود بھی بیوقوف اور باپ بھی بیوقوف۔